پیپلزپارٹی چاہے تو بلاول کل وزیراعظم بن سکتے ہیں ،خورشید شاہ

 پیپلزپارٹی چاہے تو بلاول کل وزیراعظم بن سکتے ہیں ،خورشید شاہ
  پیپلزپارٹی چاہے تو بلاول کل وزیراعظم بن سکتے ہیں ،خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاڑکانہ(آئی  این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ  نے کہا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی چاہے تو بلاول بھٹو کل وزیراعظم بن سکتے ہیں۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو بھیک مانگ کر 70 ووٹوں پر کمزور وزیراعظم نہیں بنیں گے، ملکی مسائل کی خاطر پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانی کی تقسیم پر پیپلزپارٹی  نے کبھی سمجھوتا نہیں کیا ۔

مزید :

قومی -