ملتان: ایس ایچ او تھانہ کپ کی دل پھینک حرکت سوشل میڈیا میں وائرل

  ملتان: ایس ایچ او تھانہ کپ کی دل پھینک حرکت سوشل میڈیا میں وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( کو رٹ رپورٹر ) پولیس تھانہ کپ کے ایس ایچ او سلامت علی کی دوران ڈیوٹی دوشیزہ کو دل بھر کے دیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔جس میں صاف دیکھا(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

جا سکتا ہے۔انسپکٹر ایس ایچ او کپ سلامت ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ باوردی چل رہے ہیں۔اور اسی کو متواتر دیکھنے میں مصروف ہیں۔جبکہ پولیس ملازمین و افسران نے انسپکٹر سلامت علی کے اس عمل کو شرارت قرار دیا ہے۔اور ٹک ٹاک کے ذریعے اس ویڈیو پر گانا بھی لگایا گیا ہے۔
حرکت