ملتان:بجلی گھنٹوں غائب، تاجروں کامیپکو کیخلاف احتجاج

ملتان:بجلی گھنٹوں غائب، تاجروں کامیپکو کیخلاف احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان شہر اور مضافات میں بجلی کی گھنٹوں طویل بندش معمول بن گئی ہے۔صارفین،شہریوں اور تاجروں کے احتجاج (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

(بقیہ نمبرصفحہ12پر)
کے باوجود میپکو بجلی کی بلا طعطل فراہمی یقینی نہیں بنا سکی۔ہر ماہ کے آخری ہفتے میں لائن لاسز اور بجلی چوری کے نقصانات کوپورا کرنے کے لئے بجلی کی 4 سے 6 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔گزشتہ روز بھی ملتان شہر کے بیشتر علاقے اور آبادیاں بجلی سے گھنٹوں محروم رہیں۔دفاتر جانے اور کاروبار کا ا?غاز کرنے والے تاجر ساڑھے 8 بجے صبح سے ساڑھے 12 بجے دن اور ساڑھے 8 بجے صبھ سے اڑھائی بجے دن تک بجلی کی بندش سے شدید مسائل کا شکار ہیں۔خواتین کے گھریلو امور بھی بری طرح سے متاثر ہو رہے ہیں۔شہری اور تاجر حلقوں نے بھی بجلی کی طویل بندش پر شدید احتجاج کیا ہے۔
احتجاج