انٹر میڈیٹ بورڈ کے طلباء کیلئے خوشخبری، پیپر لکھنے سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا 

انٹر میڈیٹ بورڈ کے طلباء کیلئے خوشخبری، پیپر لکھنے سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ ...
انٹر میڈیٹ بورڈ کے طلباء کیلئے خوشخبری، پیپر لکھنے سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ نے امتحانات میں بال پین سے لکھنے پر پابندی ختم کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل طلباء امتحانات میں صرف انک پین ہی استعمال کر سکتے تھے ، چیئرمین کراچی انٹر میڈیٹ بورڈ کا کہناتھا کہ طلباء کیلئے آسانی پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -