موبائل فون کے جھگڑے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

موبائل فون کے جھگڑے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
 موبائل فون کے جھگڑے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (ویب ڈیسک) بنوں میں تھانہ غوری والہ کی حدود میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ پوشہ کے علاقے میں موبائل فون کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا۔ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

بنوں -