پولینڈ: تقریب کے دوران پوپ فرانسس سٹیج پر گر گئے

پولینڈ: تقریب کے دوران پوپ فرانسس سٹیج پر گر گئے
پولینڈ: تقریب کے دوران پوپ فرانسس سٹیج پر گر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وارسا (ویب ڈیسک) پولینڈ میں مذہبی تقریب کے دوران پوپ فرانسس سٹیج پر گر گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے پوپ فرانسس کو آگے بڑھ کر اٹھایا۔ پوپ فرانسس نے تقریب میں لوگوں سے خطاب بھی کیا۔