برطانوی وزیراعظم چھتری کھولنے کا طریقہ بھول گئے، دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

برطانوی وزیراعظم چھتری کھولنے کا طریقہ بھول گئے، دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں
برطانوی وزیراعظم چھتری کھولنے کا طریقہ بھول گئے، دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانس ایک تقریب کے دوران چھتری کھولنے کا طریقہ کار بھول گئے۔
سنیئر صحافی رضا رومی کی جانب سے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے،جس میں برطانوی وزیراعظم کو ایک تقریب کے دوران بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ،اس دوران وہ ہاتھ میں پکڑی سیاہ رنگ کی چھتری کو کھولنے کی کوشش کرتے ہیں مگر متعدد بار کوشش کے باوجود وہ کامیاب نہیں ہوتے۔اس دوران ایک دفعہ چھتری کھل جاتی ہے مگر پھر سےبند ہوجاتی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -