سائٹ ایریا میں آئل کمپنی میں آگ لگ گئی

سائٹ ایریا میں آئل کمپنی میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر) سائٹ ایریا میں سیمنز چورنگی کے قریب واقع آئل کمپنی میں آگ لگ گئی جس کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ 5 گاڑیوں سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ گیا اور کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پولیا۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔