بھار ت، مقر رہ وقت سے زائد دکان کھلی رکھنے پر پولیس تشدد سے باپ بیٹا ہلاک

بھار ت، مقر رہ وقت سے زائد دکان کھلی رکھنے پر پولیس تشدد سے باپ بیٹا ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنئی (آئی این پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس نے مقررہ وقت سے زائد دکان کھلی رکھنے پر تشدد کر کے باپ بیٹے کو ہلاک کر دیا، ریاستی اسمبلی میں حزب اختلاف کے ارکان احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس نے تشدد کر کے باپ بیٹا کو ہلاک کر دیا،باپ بیٹا کو مقررہ وقت سے زائد دکان کھلی رکھنے پر گرفتار کر کے رات بھر تحویل میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جہاں دونوں کی موت واقع ہو گئی، عوام نے بھارتی پولیس کی بربریت پر بھرپور احتجاج کیا، ریاستی اسمبلی میں حزب اختلاف کے ارکان احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ حکومت نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو دس لاکھ روپے معاوضہ کے اعلان کر کے معاملہ دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
باپ بیٹا ہ

مزید :

صفحہ آخر -