بہاولپور، اوباش کی ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی

بہاولپور، اوباش کی ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) زمین پھٹی نہ آسمان گرا، اوباش لڑکے نے ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ بد اخلاقی کی، اس دوران اس کاساتھی رکھوبہاولپور، اوباش کی ذہنی معذور لڑکی سے بد اخلاقی
الی کرتا رہا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم فرار ہو گئے ۔چک باریکا کے قریب اوباش لڑکے نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر عطا محمد کی بیٹی (ح) بی بی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنایا ملزم رضوان کا دوست عمررکھوالی کرتا رہا ۔
بد اخلاقی

مزید :

صفحہ آخر -