دبئی سے149مسافروں کی ملتان آمد‘ قرنطینہ سنٹر منتقل

            دبئی سے149مسافروں کی ملتان آمد‘ قرنطینہ سنٹر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز دوبئی سے آنیوالی پرواز 8264 کے ذریعے 149 مسافر ملتان ائیر پورٹ پہنچے۔سب رجسٹرار سٹی کامران بخاری نے ائیر (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

پورٹ پر مسافروں کا خیر مقدم کیا۔122 مسافروں کو قرنطینہ سنٹر اور 27 مسافروں کو ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔
منتقل