220 کلو سے زائد گٹکا برآمد، 4ملزم گرفتار، مقدمات درج

   220 کلو سے زائد گٹکا برآمد، 4ملزم گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) نولکھا پولیس کی کارروائی شہر میں گٹکا کی ترسیل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لیے ایس ایچ او نو لکھا   نے کا رروائی کر کے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گٹکا سمیت گرفتار کیا جو پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کر رہے تھے ملزم وقاص کے قبضہ سے 220 کلو سے زائد گٹکا برآمدملزمان خورشید، دانش اور شارق کے قبضہ سے قوام گٹکا برآمد کر لیا ملزمان پان شاپ کی آڑ میں گٹکا تیار کر کے لوگوں کو فروخت کر رہے تھے ملزمان پابندی کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر گٹکا کی خرید و فروخت اور سپلائی کرتے مقدمات درج کر لیے ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی جانب سے ایس ایچ او نولکھا میا ں زاہد  اور  ان کی ٹیم  کو شاباش دی۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے کہا کہ نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مزید :

علاقائی -