بھانجیوں کی مہندی والی تقریب میں ماموں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھانجیوں کی مہندی والی تقریب میں ماموں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قطب پور (نامہ نگار)بھانجیوں کی مہندی کی تقریب میں ماموں انتقال کر گیایونین کونسل نمبر31کا چوکیدارمحمد اسلم علوی قریشی اپنی بھانجیوں کی شادی کی تقریبات میں گیا جہاں ا(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
چانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔یوں شادی کے گھر میں سوگ برپا ہو گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد قطب پور میں حضرت سید غلام یٰسین شاہ بخاری نے ادا کی ۔جس میں چیئر مین حاجی رانا اعجاز ،میاں لیاقت ارائیں ،سردار صوبیدار ڈوگر ،سیکریٹریزیونین کونسلز یوسف غوری ،نذیر بھٹی ،اکرم ہاشمی ،حمید غوری ،صباء یٰسین ،اقبال ڈوگر ،عامر خورشید ،عقیل ہاشمی ،منیر احمد ،جعفر غوری ،اکرم ہاشمی ،شریف جٹ ،مقصود بلوچ کے علاوہ ڈاکٹر بشیر صدیقی ،رانا نثار ،راؤ مختیار،فاروق ندیم ہاشمی ،عاقل ہاشمی ،سلیمان ارائیں،تاجروں ،شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔