وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم این اے محمد خان ڈاہا کی ملاقات حلقے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم این اے محمد خان ڈاہا کی ملاقات حلقے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خا نیوال(بیورونیوز) ممبر قو می اسمبلی محمد خا ن ڈا ہا نے وزیر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی سے اسلا م آ با د میں ملا قا ت کی اور اپنے حلقے کے تر قیا تی منصو بو ں ، میگا پر ا جیکٹ اور جا ر ی تر قیا تی پر و گرا م(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
،منصو بو ں سے آ گا ہ کیا ملکی و علا قا ئی اور حلقے کی سیا سی صو رتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا وزیر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی نے کہا کہ عوا م کو ریلیف اور فلا ح و بہبو د کے منصو بو ں کی جلد از جلد تکمیل اولین ایجنڈا ہے تعمیر و تر قی کے ایجنڈ ے کے سا تھ آ گے بڑ ھ رہے ہیں جا ری منصو بو ں اور تر قی کے لیے ہر ممکن تعا ون فرا ہم کر نا حکو مت کی ذ مہ دا ری ہے اور تعمیر و تر قی کے لیے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔

مزید :

عالمی منظر -