لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات ، عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات ، عاصم باجوہ کمانڈر سدرن ...
 لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات ، عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( ما نیٹر نگ ڈیسک،صباح نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلی افسروں کی تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کو کورکمانڈرلاہورتعینات کردیا گیا ہے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل صادق علی جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمزکی ذمہ داریاں سنبھالیں گے.واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -