مینار پاکستان جلسے میں خواتین سے بدتمیزی۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے ایسی ویڈیو چلا دی کہ کسی کو بھی یقین نہ آئے

مینار پاکستان جلسے میں خواتین سے بدتمیزی۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے ایسی ویڈیو چلا ...
مینار پاکستان جلسے میں خواتین سے بدتمیزی۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے ایسی ویڈیو چلا دی کہ کسی کو بھی یقین نہ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روزر مینار پاکستان میں جلسہ کیا جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ دیکھو! تحریک انصاف والے کیا کرتے رہے“ مینار پاکستان جلسے کے بعد ایسی تصاویر منظرعام پر آ گئی کہ ہر پاکستانی بے حد غصے میں آ جائے گا، دیکھ کر عمران خان بھی برہم ہو جائیں گے 
جلسے میں شریک ہونے والی خواتین کو ایک مرتبہ پھر بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے اور سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے۔ ویڈیو میں خواتین کو دھکے دیتے افراد کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایک خاتون ہاتھ اٹھا کر بدتمیزی کرنے والوں کو مارنے کی کوشش بھی کرتی ہیں لیکن پھر اپنے ارادے سے باز آ جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پہلی سیلفی منظرعام پر آ گئی، وہ خوش قسمت کون ہے جس کیساتھ سیلفی لی؟ دیکھ کر عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے 
مختلف مناظر پر مبنی اس ویڈیو میں ایک موقع پر لڑکی کو چھڑی لہراتے بھی دیکھا جا سکتا ہے لیکن جن لڑکوں کی جانب وہ چھڑی لہراتی ہے وہ مسکراتے دکھائی دیتے ہیں کہ جیسے کوئی قابل فخر کام کر رہے ہوں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔