مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں:عمران خان

مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں:عمران خان
مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا ہ حکومت کے خاتمے کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مفاد کی خاطر دین کوبیچ رہے ہیں۔ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان کبھی کسی کویہودی بنادیتے ہیں توکبھی قادیانی، انہیں چاہئے کہ پہلے وہ اپنا ذریعہ معاش بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں احتساب کا نیا قانون لارہے ہیں مرکزکے احتساب کمیشن سے شفاف احتساب کی امید نہیں، صدرزرداری کے 60 ملین ڈالر باہرپڑے ہیں لیکن نیب انہیں کبھی واپس نہیں لاسکتا۔

مزید :

قومی -