مظفر گڑھ، بااثر شخص کی 4سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

مظفر گڑھ، بااثر شخص کی 4سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
مظفر گڑھ، بااثر شخص کی 4سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحصیل علی پور میں بااثر شخص نے چار سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق متاثرہ بچی کو تیز دھار آلے سے زخمی بھی کیا گیا جبکہ بچی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
 ذرائع کے مطابق متاثرہ بچی کی ماں پر بااثر افراد کی جانب سے قانونی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباو¿ ڈالا جارہا ہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، درندہ صفت شخص کو جلد گرفتارکرلیا جائے گا۔