سمن آباد،مدرسہ کے 8 سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی کی کوشش، ملزم گرفتار

  سمن آباد،مدرسہ کے 8 سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی کی کوشش، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر سمن آباد پولیس کی 15 کال پر بروقت کارروائی.مدرسہ کے 8 سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار قابتدائی تفتیش میں ملزم کامران نے جرم کا اعتراف کیا۔ بروقت کاروائی پر ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ایس ایچ او سمن آباد عمران انوار و پولیس ٹیم کو شاباش دی مزید بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا۔

مزید :

علاقائی -