پاکستان جرنلسٹس فورم امارات کے وفد نے سابق پریس قونصلر ڈاکٹر ظفر اقبال کی عیادت کی

پاکستان جرنلسٹس فورم امارات کے وفد نے سابق پریس قونصلر ڈاکٹر ظفر اقبال کی ...
پاکستان جرنلسٹس فورم امارات کے وفد نے سابق پریس قونصلر ڈاکٹر ظفر اقبال کی عیادت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر) قونصلیٹ جنرل آف  پاکستان دبئی کے سابق پریس قونصلر ڈاکٹر ظفر اقبال گزشتہ کچھ عرصہ سے دل کے عارضہ کی وجہ سے علیل تھے- حال ہی میں ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے- پاکستان جرنلسٹس فورم،  یو اے ای کے وفد نے  سابق پریس قونصلر ڈاکٹر ظفر اقبال کی عیادت کی- وفد میں  اشفاق احمد، سبط عارف، سہیل خاور اور طاہر منیر طاہر شامل تھے-