تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے وفد کی محمد علی درانی سے ملاقات، بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کافیصلہ

تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے وفد کی محمد علی درانی سے ملاقات، بلدیاتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ+ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک بحالی صوبہ بہاول پورکے وفدنے نوازناجی کی قیادت میں متحدہ محاذ کے(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
قائدمحمدعلی درانی سے احمدپورشرقیہ ڈیرہ نواب صاحب میں انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی وفد میں ضلعی صدر ہمایوں گلزار‘ شعبہ خواتین کی صوبائی صدر آسیہ کامل ‘ اسیران تحریک نوازناجی‘ اکرم انصاری‘ ملک عقیل‘ محمدعلی لاڑ‘ پروفیسرکامل ‘تیمورثمین‘ راجہ شفقت محمود‘ شامل تھے وفدسے ملاقات کے دوران محمدعلی درانی نے کہاکہ ہم بلدیاتی انتخابات کاحصہ نہیں بنے گے اورنہ ہی کسی امیدوارکی حمایت کریں گے ۔