کانگووائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا

کانگووائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا
کانگووائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہولی فیملی ہسپتال میں موجود ایک اور شخص میں کانگووائر س کی تصدیق ہوگئی ہے ۔عاطف نامی شخص کو 26ستمبر کو بخار کی شکایت پر ہولی فیملی ہسپتال میں لایاگیاتھاجہاں اُس میں کانگو وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے ۔واضح رہے کہ اِس سے قبل بھی رزاق نامی شخص کانگووائر س کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکاہے ۔
 

مزید :

تعلیم و صحت -