ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ سپر سٹار اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے، اداکار ممکن ہے اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں۔اداکار نے یہ گھر 2006 میں خریدا تھا۔

مزید :

کلچر -