وزیراعلیٰ کا اوکاڑہ میں فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ کا اوکاڑہ میں فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کے علاقے میں فائرنگ کے باعث 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او اوکاڑہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں فی الفور گرفتار کیا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -