حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلا ن کردیا

حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلا ن کردیا
حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلا ن کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے 4چھٹیوں کا اعلان کیا ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نو ٹی فیکیشن کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات 12سے 15اگست تک ہو ں گی ۔وزارت داخلہ نے 17اگست کو ورکنگ ڈے قرار دے دیا ۔واضح رہے کہ عید الاضحی 12اگست بروز پیر کو ہو گی اور چھٹیا ں پندرہ اگست بروز جمعرات تک ہونگی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -