کپتان کا بنی گالہ میں پش اپس لگا کر مخالفین کو تیار رہنے کا پیغام

کپتان کا بنی گالہ میں پش اپس لگا کر مخالفین کو تیار رہنے کا پیغام
کپتان کا بنی گالہ میں پش اپس لگا کر مخالفین کو تیار رہنے کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دونومبر کے سیاسی میچ کے لئے تحریک انصاف کی ”نیٹ پریکٹس“ جاری ہے، ایک طرف کھلاڑی پرجوش ہیں تو دوسری جانب کپتان بھی ان کا جذبہ گرما رہے ہیں۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

تحریک انصاف کے چیئرمین بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر اچانک کارکنوں میں آئے، پچاس پش اپس بھی لگائے، معروف گلوکار سلمان احمد نے بھی ان کے ساتھ پش اپس لگئے۔ اس سے پہلے عمران خان پہاڑیوں پر واک کرتے بھی دکھائی دیئے ، اس موقع پر انہوں نے پاؤں سے وزن بھی باندھ رکھا تھا۔ کارکنوں سے مختصر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ہار نہیں مانیں گے، عوام سے جو وعدہ کیا ہے اسے پورا کریں گے۔

ویڈ یو دیکھئے


Ik Pushups by dailypakistan

مزید :

قومی -اہم خبریں -