Daily Pakistan

Get Alerts

محمد عباس خان 35سال سے تاشقند میں مقیم ہیں ۔پیشے کے اعتبار سے مکینیکل انجینئر ہیں ۔ادب وصحافت سے گہرا تعلق استوار ہے۔سنٹرل ایشیا کے حالات و کاروبار کے علاوہ وہاں کی سماجی زندگی کا انسائیکلو پیڈیا ہیں ۔انہیں کئی پاکستانی حکام و حکمرانوں کی وہاں ترجمانی کا موقع ملا ہے ۔ایک محب وطن پاکستانی کے طور پر وہ کسی سفارت کار سے زیادہخدمات انجام دیتے ہیں۔سنٹرل ایشیا بالخصوص ازبیکستان میں مقیم پاکستانی سفارت خانہ انکی خدمات سے استفادہ کرتا ہے۔وہ اکلوتے پاکستانی صحافی ہیں جنہیں ازبیکستان کی اہم ترین سرکاری تقریبات کی کوریج کرنے کی اجازت ہوتی ہے،انہیں اعلی خدمات پر کئی ازبیک ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ان سے رابطہ اس ای میل پر کیا جاسکتا ہے۔consult52@mail.ru 

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں