Daily Pakistan

Get Alerts

ڈاکٹر وقار گل کا ادب و صحافت سے گہرا تعلق ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب میں اسسٹنٹ انفارمیشن اینڈ پبلسٹی آفیسر کے طور پر ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن میں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ کالج آف ویٹرنری سائنسز لاہور سے ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن کی ڈگری حاصل کر نے کے باوجود اورینٹئل کالج پنجاب یونیورسٹی سے بھی ماسٹر ڈگری حاصل کی ۔ زمانہ طالب علمی میں بزرگان دین کا ادبی کلام انگریزی میں ترجمہ کرچکے ہیں ۔ ان کے لکھے پنجابی زبان میں افسانوں کوریڈیو پاکستان کے پروگرامز میں پذیرائی حاصل ہوچکی ہے جبکہ ان کے افسانے مختلف رسائل و جرائد میں بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔ مفاد عامہ کے لئے فیچر ز اور کالمز بھی لکھتے ہیں ۔

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں