پنجاب یونیورسٹی : امتحانی نتائج کا اعلان


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون اینول 2014ءاور ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون اینول2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔