مسلمانوں کو پارہ پارہ کرنے کیلئے قادیانی فتنے کی آبیاری کی گئی ‘ مفتی ہدایت اﷲ

مسلمانوں کو پارہ پارہ کرنے کیلئے قادیانی فتنے کی آبیاری کی گئی ‘ مفتی ہدایت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی نائب صدر مفتی ہدایت اللہ پسروری نے کہا ہے کہ انگریزوں کی سازش سے مسلمانوں کو پارہ پارہ کرنے کے لئے قادیانی فتنے کی آبیاری کی گئی علامہ شاہ احمد نورانی ، مولانا مفتی محمود ، علامہ عبد المصطفی اظہری ، پروفیسر غفور احمد اور مولانا عبد الستار نیازی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
کی شب و روز کاوشوں کے زریعے قادیانیوں کو پارلیمنٹ میں اقلیت قرار دلوایا ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمیعت علماء پاکستان کے زیراہتمام جامعہ غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد میں منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں خطاب کرتے ہو ئے کیا جس میں مہمان خصوصی جے یو پی کے مرکزی سینئر نائب صدر صاجزادہ قاری احمد میاں تھے اس موقع پر دیگر رہنما ڈویژنل صدر محمد ایوب مغل ، ارشد اقبال نیازی ، مولانا محمد عثمان پسروری ، پروفیسر اختر انصاری ، حافظ محمد ظفر قریشی ، عمران یسین ، مولانا اختر محمود ، مولانا حفیظ اللہ ، مولانا نعمت اللہ پسروری ، علامہ غلام یسین نقشبندی ، علامہ محمد نعیم چشتی ،علامہ عالمگیر نے بھی خطاب کیا مفتی ہدایت اللہ پسروری نے مزید کہا کہ قائد اہلسنت علامہ شاہ احمد نورانی کی پارلیمانی کار کردگی کو تاریخ کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی نوے سالہ تحریک کی بدولت قادیانیوں کو اقلیت قرار دیا گیا اس موقع پر صاجزادہ قاری احمد میاں نے کہا کہ حکومت قادیانیوں کی فتنہ انگیز سرگرمیوں کو روکنے کے لئے اقدمسلمہ کے لئے ناسور بنا ہوا ہے ان کی سازشوں کو روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور آج کے دن ہم یہ بھی عزم کرتے ہیں کہ ہم ہر میدان میں اپنے اکابرین کو زندہ رکھیں گے۔