شاہ محمود کی تقریر ، شیریں مزاری نیند کی وادیوں میں چلی گئیں

شاہ محمود کی تقریر ، شیریں مزاری نیند کی وادیوں میں چلی گئیں
شاہ محمود کی تقریر ، شیریں مزاری نیند کی وادیوں میں چلی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی تر جمان شیریں مزاری شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران سو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی آخری با ر پارلیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس میں شریک ہوئے ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران شیریں مزاری ایوان کا آرام دہ ماحول ملتے ہی نیند کی وادیوں میں کھو گئیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -