دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب مشہور فوٹو گرافر سامنے لے آئی ،حیرت انگیزتصاویر

دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب مشہور فوٹو گرافر سامنے لے ...
دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب مشہور فوٹو گرافر سامنے لے آئی ،حیرت انگیزتصاویر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بخارسٹ (نیوز ڈیسک) اگرچہ کچھ لوگ گوروں کو حسین خیال کرتے ہیں اور کچھ کالوں کو، مگر حقیقت یہ ہے کہ قدرت نے دنیا کے ہر خطے میں بسنے والے اپنے بندوں کو بے پناہ حسن کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔

مسافر نے ایسا کیا کر دیاکہ ہتھکڑیاں لگا کر جہاز سے نکالنا پڑا،جان کر آپ ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے
رومانیہ سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ آرٹسٹ میحائلہ نوروک نے دو سال قبل اپنی ملازمت چھوڑی اور دو درجن سے زائد ممالک کا سفر کیا جس کے دوران انہوں نے ہر ملک کی خواتین کی تصاویر بنائیں۔ میحائلہ کہتی ہیں کہ اس سفر کے دوران انہوں نے جو تصاویر بنائیں انہوں نے ان کی انسانی خوبصورتی کے بارے میں رائے کو مکمل ور پر بدل کررکھ دیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کا تعلق سفید فام نسل سے ہے اور وہ سفیدفام لوگوں کو ہی حسین و جمیل سمجھتی تھیں مگر ان کی بنائی ہوئی تصاویر ثابت کرتی ہیں کہ دنیا کا ہر خطہ ہی حسن سے مالا مال ہے۔ میحائلہ کی مختلف ممالک میں بنائی گئی عام خواتین کی مندرجہ ذیل تصاویر کو ایٹلس آف بیوٹی کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔
کیوبا

آسٹریلیا

کولمبیا

پیرو

ایکواڈور

بالٹیک سی

ایتھوپیا

امریکا

چلی

ہوانا

ایران

انڈونیشیا

ایمازون جنگلات

رومانیہ

نیوزی لینڈ

میانمر

برطانیہ

چین

برازیل


جارجیا

لیٹویا




مزید :

ڈیلی بائیٹس -