گرمی ایسے کم ہوتی ہے ۔۔۔( مسکرائیے )

گرمی ایسے کم ہوتی ہے ۔۔۔( مسکرائیے )
گرمی ایسے کم ہوتی ہے ۔۔۔( مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عوامی لکھاری 

پوری دنیا یہ سمجھتی ہے کہ گرمی درخت لگانے سے کم ہوتی ہے یا ہو گی 

جبکہ ہمارےہاں  سارا زور اس بات پر دیا جاتا ہے کہ 

تُخ ملنگا ، املی آلو بخارے کا شربت پینے اور گنجے ہونے سے گرمی کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

اب بندہ کس کی  بات مانے 

مزید :

لافٹر -