دنیا کی سب سے لمبی زبان کی حامل نوجوان لڑکی کوشرمناک نوکری کی پیشکش

دنیا کی سب سے لمبی زبان کی حامل نوجوان لڑکی کوشرمناک نوکری کی پیشکش
دنیا کی سب سے لمبی زبان کی حامل نوجوان لڑکی کوشرمناک نوکری کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکی لڑکی ایڈریئن لیوس دنیا میں سب سے لمبی زبان کی مالکن ہونے کا منفرد اعزاز رکھتی ہیں۔ 18 سالہ ایڈریئن کی چار انچ لمبی زبان نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی لیکن بدقسمتی سے فحش فلمیں بنانے والی ایک بڑی کمپنی کی توجہ بھی اس کی زبان پر پڑگئی اور کمپنی نے ایڈریئن کو انتہائی شرمناک پیشکش کردی۔

مزیدپڑھیں:دنیا کا غٖلیظ ترین گیم شو ،شرکاء کے منہ میں کیا ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے؟جان کر آپ کو قے آ جائے گی
فحش ویڈیوز کے لئے دنیا بھر میں مشہور ویب سائٹ، جس کا نام خفیہ رکھا گیا ہے، کے ڈائریکٹر ماریو نارڈسٹین نے ایڈریئن کو بھیجے گئے ایک پیغام میں اسے اپنی حیاءسوز ویڈیوز میں کام کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا، ”میں سادہ بات کروں گا، تمہارے پاس ایک ٹیلنٹ ہے، تم اس کی مالکن ہو۔ تم اپنے ٹیلنٹ کو ایک بالکل نئے دلچسپ اور حیرت انگیز فیلڈ میں کیوں استعمال نہیں کرتی ہو؟“
ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایڈریئن اپنی انتہائی لمبی زبان کے ساتھ اپنی آنکھوں کو چھوسکتی ہے، اپنی کہنیوں کو چاٹ سکتی ہے اور اسے اپنی ٹھوڑی کے نچلے حصے پر بھی پھیر سکتی ہے، البتہ وہ اپنے اس ٹیلنٹ کو شرمناک ویب سائٹ کی ویڈیوز میں استعمال کرنے پر تیار ہے یا نہیں، یہ واضح نہیں کیونکہ اس نے تاحال ویب سائٹ کو کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -