وہ 15 غلیظ ترین کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

وہ 15 غلیظ ترین کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں
وہ 15 غلیظ ترین کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جوغلیظ ہو لیکن آئیے آپ کو 15ایسے غلیظ کام بتاتے ہیں جوپاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔
1۔برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کوکبھی بھی نہیں دھوتیں۔
2۔جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔
3۔اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔
4۔پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔
5۔اتوار ی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا،اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔
6۔ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔
7۔ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔
8۔اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔
9۔میک اپ کو سینے سے لگاکر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔
10۔ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔
11۔سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کرلے ہم تو نہیں کررہے۔
12۔اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔
13۔پورے میک اپ کے ساتھ سوجائیں گی،اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگارہنے دو۔
14۔اپنے دوپٹے سے منہ اور جسم کو صاف کرنا اور جسم پر اس کا بے دریغ استعمال کرنا۔
15۔بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنااور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تک کامیابی نہ مل جائے۔

دنیا کا سردترین گاﺅں جہاں درجہ حرارت منفی 71ڈگری تک گرجاتاہے ، ایسی تفصیلات کہ انسانی عقل دنگ رہ جائے

مزید :

ڈیلی بائیٹس -