اس تصویر میں ایک چیتا ان بھیڑوں کو شکار کرنے کیلئے چھپ کر بیٹھا ہے، کیا آپ اسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں ایک چیتا ان بھیڑوں کو شکار کرنے کیلئے چھپ کر بیٹھا ہے، کیا آپ اسے ...
اس تصویر میں ایک چیتا ان بھیڑوں کو شکار کرنے کیلئے چھپ کر بیٹھا ہے، کیا آپ اسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر فطرت نے انسانوں اور جانوروں کو بھوک کے احساس سے معمور کیا ہے تو انہیں بھوک کو مٹانے کے فطری گُر بھی سکھائے ہیں۔ ہم اکثر ویڈیوز میں جانوروں کو اپنے شکار پر جھپٹتے ہوئے دیکھتے ہیں لیکن یہ چیتا اپنے شکار پر حملے کے لیے گھات لگانے کے فن میں کچھ زیادہ ہی تاک دکھائی دیتا ہے۔ اگر آپ نے ان تصاویر میں ہرنوں کے شکار کے لیے گھات لگائے چیتے کو تلاش کر لیا تو آپ یقیناًبہت ذہین ہوں گے لیکن ساتھ ہی آپ کو چیتے کی ذہانت کی بھی داد دینی پڑے گی کہ وہ کس چالاکی سے چند قدم دور کھڑے ہرنوں تک پہنچا اور مناسب موقعے کی تلاش میں گھات لگا کر بیٹھ گیا، کیمرے کی آنکھ نے چیتے کو دنیا کے لیے محفوظ تو کر لیا لیکن اس چیتے کو ان تصاویر میں تلاش کرنا ایک چیلنج ہے۔آپ بھی کوشش کیجیے۔ یہاں آپ کو اتنا بتاتے چلیں کہ یہ تصاویر برطانوی سیاحوں نے کوہ ہمالیہ میں بنائی ہیں۔

مزید پڑھیں:کتا گم ہو گیا ،کیا آپ اس تصویر میں تلاش کرسکتے ہیں 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -