سوناکشی ’’دبنگ 3‘‘ کیلئے وزن کم کرنے کیلئے کوشاں

سوناکشی ’’دبنگ 3‘‘ کیلئے وزن کم کرنے کیلئے کوشاں
سوناکشی ’’دبنگ 3‘‘ کیلئے وزن کم کرنے کیلئے کوشاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی ) سوناکشی سنہا نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے جم جوائن کر لیا ہے۔

بالی ووڈ فلم ’’ساہو‘‘ کی شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوناکشی اپنی آنے والی فلم ’’دبنگ تھری‘‘ کیلئے پرفیکٹ شیپ میں اپنانا چاہتی ہیں۔ یعنی اس بار کی ’’رجو‘‘ پہلے سے الگ دکھنے کی تیاری میں ہے۔ اپنی لاسٹ ریلیز ’’نور‘‘کیلئے سوناکشی نے تھوڑا وزن بڑھایا تھا۔ لیکن اب انہیں اپنے ایکسٹرا کلوز کو کم کر کے ’’چلبل پانڈے‘‘ کی پرفیکٹ ’’بلبل‘‘ بننا ہو گا۔ جس کی تیاری زوروشور سے شروع ہو چکی ہے۔اب سوناکشی کا نیو اوتار لوگوں کو کتنا پسند آتا ہے؟اس کا انتظار کرنا پڑے گا۔

مزید :

تفریح -