جڑانوالہ، کم عمر بچی سے نوجوان کی شادی، دولہا گرفتار

جڑانوالہ، کم عمر بچی سے نوجوان کی شادی، دولہا گرفتار
جڑانوالہ، کم عمر بچی سے نوجوان کی شادی، دولہا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک)  13 سالہ لڑکی کی 24 سالہ نوجوان کےساتھ شادی کی کوشش معززین علاقہ نے پولیس کیساتھ مل کر ناکام بنا دی۔ دولہا کو اسکے والد اور لڑکی کے والد کو بارا تیو ں سمیت حراست میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا۔ شاہکوٹ کے علاقہ 5 چک کے رہائشی عبدالغفار اپنے بیٹے انوار الحق جو ایک ہاتھ سے معذور ہے، کی بارات چک نمبر 233گ ب میں اپنے رشتہ دار یوسف کے گھر لیکر آیا۔ اسی دوران معززین علاقہ نے پولیس تھانہ صدر کو اطلا ع کر دی تو پولیس تھانہ صدر نے بچی فرح کی عمر 13سال ہونے پر ان کو نکاح سے روک دیا اور کارروائی کیلئے پولیس تھانہ صدر لے آئے۔ پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔

جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیا

مزید :

فیصل آباد -