فیصل آباد میں مسجد کی چھت گرگئی،1نمازی شہید9زخمی

فیصل آباد میں مسجد کی چھت گرگئی،1نمازی شہید9زخمی
فیصل آباد میں مسجد کی چھت گرگئی،1نمازی شہید9زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں رسالہ روڈ پر نماز تراویح کے دوران مسجد کی چھت گر گئی جس کے باعث ملبے تلے دب کر1نمازی شہید اور9زخمی ہوگئے ہیں۔

رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی، جیو سمیت 3چینلز کو پیمرا کے نوٹسز، 3 دن میں جواب طلب کرلیا
ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد میں رسالہ روڈ پر نماز تروایح کے دوران تیز آندھی کی وجہ سے سے مسجد کی چھت گر ی، مسجد کی چھت گرنے کے بعد ملبے تلے دبنے کی وجہ سے1نمازی شہید جبکہ9زخمی ہوگئے ہیں۔ریسیکو حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے سے 9زخمیوں کو نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

مزید :

فیصل آباد -