داعش کو ریگستان میں بھی تباہ کردیاجائے گا:عراقی وزیراعظم

داعش کو ریگستان میں بھی تباہ کردیاجائے گا:عراقی وزیراعظم
داعش کو ریگستان میں بھی تباہ کردیاجائے گا:عراقی وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد(این این آئی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کو فوجی حد تک شکست ہو گئی ہے لیکن وہ دولت اسلامیہ کے خلاف حتمی فتح کا اعلان اس وقت کریں گے جب ریگستان میں بھی اس کو تباہ کر دیا جائے گا۔

شارجہ: پاکستانی شہری کی بہادری، پولیس کے آنے تک ڈاکو کو پکڑے رکھا، خصوصی اعزاز دیا گیا
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حیدر العبادی کا کہناتھاکہ ریگستان میں ابھی بھی بچے کھچے جنگجوموجود ہیں،ان کا مکمل خاتمہ کرکے دم لیں گے ۔انہوں نے کہاکہ دولت اسلامیہ کو فوجی حد تک شکست ہو گئی ہے لیکن وہ دولت اسلامیہ کے خلاف حتمی فتح کا اعلان اس وقت کریں گے جب ریگستان میں بھی اس کو تباہ کر دیا جائے گا۔