”میاں جی۔۔۔!“ لاہور میں پاک فوج کی گاڑی کے سامنے یہ نوجوان کیا نعرے لگا رہے ہیں؟ وہ کام ہو گیا جو ملک کی تاریخ میں آج تک نہ ہوا تھا،سب سے خطرناک خبر آ گئی

”میاں جی۔۔۔!“ لاہور میں پاک فوج کی گاڑی کے سامنے یہ نوجوان کیا نعرے لگا رہے ...
”میاں جی۔۔۔!“ لاہور میں پاک فوج کی گاڑی کے سامنے یہ نوجوان کیا نعرے لگا رہے ہیں؟ وہ کام ہو گیا جو ملک کی تاریخ میں آج تک نہ ہوا تھا،سب سے خطرناک خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز نے کامیابی حاصل کی جس کے بعد مسلم لیگ (ن) نے اس کا خوب جشن بھی منایا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر سوشل میڈ یا پر آنے کے بعد تنازعات میں گھری ماہرہ خان کو8سالہ بیٹے نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے گا
کارکنان کی جانب سے جشن منانے کے حوالے سے بہت سی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں لیکن اب ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل ہو رہی ہے۔
یہ ویڈیو بھی مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی جانب سے بھنگڑا ڈال کر اور نعرے لگا کر جشن منائے جانے کی ہے لیکن اس دوران پاک فوج کی ایک گاڑی وہاں پہنچ جاتی ہے جس پر نوجوانوں کے نعروں میں شدت آ جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی پاک فوج کی گاڑی وہاں آتی ہے اور ہجوم میں پھنس جاتی ہے تو کارکنان نعرے بازی شروع کر دیتے ہیں کہ ”میاں جی۔۔۔! تُن کے رکھو۔“ 

 یہ بھی پڑھیں۔۔۔”ہم نے یاسر کو کہہ دیا تھا کہ۔۔۔ “ یاسر شاہ ٹیسٹ دینے آئے تو انضمام الحق نے انہیں کیا کہا؟ جان کر آپ وہ شخص ڈھونڈیں گے جس نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا مشورہ دیا تھا

یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں مصروف ہیں اور بہت سے لوگوں کی جانب سے اس واقعے پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

لاہور -