میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیئے

میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیئے
میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دو پوڑھی خواتین گپ شپ کر رہی تھیں۔

ایک خاتون: میرے خاوند کو ایک بری عادت تھی۔کہ جب دیکھو ناخن دانتوں سے کاٹ رہے ہیں۔ میں نے ان کو اس عادت سے چھٹکارا دلا دیا۔

دوسری خاتون: وہ کیسے؟

پہلی خاتون: میں نے ان کے دانت ہی چھپا دیے ہیں۔

۔

انتخاب: ناصرمحموداعوان، وادی سون

مزید :

لافٹر -