حضرت میاں میر قادری ؒ کے 352 ویں عرس مبار ک کی2روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

حضرت میاں میر قادری ؒ کے 352 ویں عرس مبار ک کی2روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار خصوصی) حضرت میاں میر قادری ؒ کے 352 ویں عرس مبار ک کی2روزہ تقریبات کا آغاز آج19دسمبرکو ہوگا ۔ پیر سید انوارالحسن گیلانی ایڈووکیٹ سجادہ نشین در گا ہ حضرت میاں میر ؒ ہمراہ سید عمیر گیلانی او ر سید رضا گیلانی ہمراہ ہزاروں عقیدت مندوں اورزائرین کی موجودگی میں 4.00بجے شام چادر پوشی کر کے تقریبات کا افتتاح کریں گے۔عرس کی تقریبات 2یوم تک جاری رہیں گی۔اس موقع پر ملک کی سلامتی او رخوشحالی کے لئے دعا کی جائے گی۔