ایم پی اے جاوید نسیم کے حامیوں اور مخالفین میں تلخ کلامی اورہوائی فائرنگ

ایم پی اے جاوید نسیم کے حامیوں اور مخالفین میں تلخ کلامی اورہوائی فائرنگ
ایم پی اے جاوید نسیم کے حامیوں اور مخالفین میں تلخ کلامی اورہوائی فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم پی اے جاوید نسیم کے حامیوں اور تحریک انصاف کے کارکنوں  میں تلخ کلامی ہوئی اور ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے نے سینیٹ الیکشن مین پارٹی کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے دوسری جماعت کے حمایت کا اعلان کیا تھا جس پر تحریک انصاف نے کارکنوں نے جاوید نسیم کے گھر کے باہر احتجاج اور تو ڑ پھوڑ کی جس پر جاوید نسیم کے حامیوں اور ان کے مخالفین میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی اس دوران چند افراد کی طرف سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ نے پروفیسر ساجد میر کی نااہلی کے لئے دائردرخواست پرنوٹس جاری کردیئے

مزید :

قومی -اہم خبریں -