آصف زرداری کا محمود اچکزئی اور جاوید ہاشمی کو فون

آصف زرداری کا محمود اچکزئی اور جاوید ہاشمی کو فون
 آصف زرداری کا محمود اچکزئی اور جاوید ہاشمی کو فون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف کے ناراض صدر جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون کیا ہے۔ تینوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سیاسی بحران کا پر امن حل نکالنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے جاری مشترکہ اجلاس پر بھی گفتگو کی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -