سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے

سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے
سانحہ پشاور، دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے میں مارے جانیوالے دہشتگرد مسلمان نہیں تھے ، دہشتگردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہرہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے ۔ باخبرعسکری ذرائع نے بتایاکہ مارے جانیوالے دہشتگردوں کے جسم پر ٹیٹو بنے ہوئے تھے جو عمومی طورپرمسلمان نہیں بناتے لیکن ازبک شدت پسندوں نے بنارکھے ہوتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ شدت پسندوں سے متعلق کافی شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں ۔

مزید :

پشاور -