نہر کے کنارے گا ڑی در خت سے ٹکرا گئی ، 17سالہ نوجوان جا ں بحق

نہر کے کنارے گا ڑی در خت سے ٹکرا گئی ، 17سالہ نوجوان جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)جو ہر ٹاؤن کے علاقہ میں تیز ر فتا ر گا ڑی در خت سے ٹکرا گئی ، نتیجہ میں 17سالہ نوجوان جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ جو ہر ٹاؤن کے کینا ل رو ڈ پر تیز رفتا ر گا ڑی در خت سے جا ٹکرا ئی نتیجہ میں 17سالہ نوجوان علی جا ں بحق جبکہ حمزہ زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -