زونگ نے آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کردیا

زونگ نے آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کردیا
زونگ نے آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) زونگ نے اپنا نیا آن لائن انٹرٹینمنٹ پورٹل لانچ کیا ہے جس میں یوزرز نئے گانے، ویڈیوز، رنگ ٹیونز اور وال پیپلز ڈاﺅن لوڈ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آپ کھیلوں اور موسم کے متعلق خبریں بھی موصول کرسکتے ہیں، ان سب کے لئے آپ کو سمارٹ فون سے zworld.zong.com.pk کو وزٹ کرنا ہوگا۔ صارفین کو اس پورٹر کےس اتھ منسلک رکھنے کیلئے زونگ نے ایک دن میں 3 مفت ڈاﺅن لوڈ کا اعلان کیا ہے۔