سابق کرکٹر حامد محمود کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، باسط علی کو اپنے عہدوں سے ہاتھ دھونا پڑ گیا

سابق کرکٹر حامد محمود کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، باسط علی کو اپنے عہدوں سے ہاتھ ...
سابق کرکٹر حامد محمود کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، باسط علی کو اپنے عہدوں سے ہاتھ دھونا پڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز ٹی 20 کے ہیڈ کوچ اور جونیئر ٹیم کے سلیکٹر باسط علی کو سابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔

میاں بیوی نے 17بچے پیدا کر ڈالے، بالآخر ستارہویں بچے پر پورا گاﺅں اکٹھا ہوکر ان کے گھر پہنچ گیا اور ایسا مطالبہ کردیا کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان گزشتہ 2، 3 دن سے کراچی میں تھے اور عندیہ دیدیا تھا کہ وہ ویمنز ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر سرجری کریں گے اور اب ان کی سرجری کا فیصلہ بھی سامنے آ گیا ہے اور باسط علی کو ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جویئر ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

’اگر میاں بیوی آپس میں یہ کام کریں تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے‘ وہ فتویٰ جس نے اسلامی دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ باسط علی کو ان کے عہدوں سے تو ہٹا دیا گیا ہے لیکن ان پر مستقبل میں بورڈ میں ملازمت کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -