ویرات اور انوشکا کی شادی کا پتا چلتے ہی شاہد آفرید ی نے جوڑے کیلئے پیغام جاری کر دیا ، کیا کہا ؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

ویرات اور انوشکا کی شادی کا پتا چلتے ہی شاہد آفرید ی نے جوڑے کیلئے پیغام جاری ...
ویرات اور انوشکا کی شادی کا پتا چلتے ہی شاہد آفرید ی نے جوڑے کیلئے پیغام جاری کر دیا ، کیا کہا ؟جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور دونو ںنے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر چاہنے والوں کو یہ خوشخبری تصاویر جاری کر کے سنائی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کھلاڑی قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد خان آفریدی کو جیسے ہی کوہلی کی شادی کی خبرملی تو انہوں نے فوری ٹویٹر پر جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ۔شاہد آفریدی کا اپنے پیغام میں کہا تھا کہ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو ،اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے ۔

مزید :

کھیل -